Friday, January 7, 2022

Al Syed Welfare Tanzeem Pakistan Meeting in PC hotel

   !اسلام علیکم 

السید ویلفئیر تنظیم پاکستان کا اجلاس جو کے لاہور کے پی سی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں تنظیم کے اعلی حضرات نے شرکت کی 

ڈاکٹر سید محمد اقبال شاہ (حیدرآباد )

حاجی سید محمد منتاف شاہ چیف کواڈینیٹر (لاہور )

سید حمید شاہ ممبر مجلس شوری (لاہور)

سید محمد علی شاہ فنانس سیکرٹری (لاہور)

 سید محمد عمران شاہ چیئرمین (لاہور)

سید رضوان علی شاہ (لاہور)