About Us


Chairmen Syed Zafar Shah

Syed Abdul Hameed Shah

Dr. Shbbir Azad Shah Sialkot

Syed Abdul Hafeez














 السید ویلفیئر تنظیم پاکستان سادات برادری کا سب سے بڑے رابطہ گروپ میں شامل ہو کر مندرجہ ذیل منشور کی تکمیل اور اپنی آنے والی نسلوں کے محفوظ باوقار اور روشن مستقبل کے لئے آئیے ہمارا ساتھ دیجئے. منشور سادات برداری کی فلاح وبہبود کے لئے سیاسی و فقہی امتیاز سے بالاتر ہو کر ہمہ وقت کوشاں رہنا. برادری میں صلاح رحمی و درگزر کو فروغ دیتے ہوئے اختلافات کا خاتمہ کرانا. غریب مسکین بیوہ اور یتیموں کی خبر گیری کرنا. گروپ میں کسی بھی قسم کی وڈیو، فرقہ وارانہ اور سیاسی پوسٹ کرنا سخت منع ہے.